
گوادر: 48 گھنٹوں کی بندش کے بعد مکران کوسٹل ھائیوے ٹریفک کیلئے بحال ۔ گوادر: ساحلی بستی سربندن کے عوام نے احتجاجاً کوسٹل ھائیوے کو بند کر رکھا تھا ۔ گوادر: مکران کوسٹل ھائیوے پر سینکڑوں گاڑیاں اور ھزاروں مسافر پھنسے رھے ۔ گوادر: عوام کا مطالبہ تھاکہ سُربندن میں بجلی اور پانی فراھم کیا جائے ۔ وادر: غیرقانونی ماھیگیری اور سمندری حیات کی نسل کِشی بند کیا جائے ۔ گوادر: مشُیر فشریز اور زمہ دار اداروں کی یقین دھانی کے بعد دھرنا ختم ۔ گوادر: وزیرِآعلیٰ بلوچستان اور کورکمانڈر کی گوادر آمد ۔گوادر: عوامی نمائندوں اور متبعرین سے ملاقات کیے



