اہم خبریںبین الاقوامی
اسرائیلی وزیر خارجہ پہلے دورے پر مراکش پہنچ گئے

رباط : انہوں نے وہاں پہنچتے ہی رباط میں اسرائیل کے رابطہ آفس کا افتتاح کیا۔بعدازاں اسرائیلی وزیر خارجہ نے اپنے مراکشی ہم منصب ناصر بوریطہ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات کے فروغ سے متعلق تبادلہ خیال کیاگیا۔وہ آج کاسابلانکا میں یہودی کمیونٹی سے بھی ملیں گے ۔




