اہم خبریںشوبز

فواد خان 8سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

اسلام آباد :  اداکار نئی ڈرا مہ سیریل جو بچے ہیں سنگ سمیٹ لو میں مرکزی کردار ادا کریں گے جس کی کہانی نامور رائٹرفرحت اشتیاق نے لکھی ہے ۔ ڈرامے کی مکمل کاسٹ کا ابھی اعلان نہیں کیا گیا تاہم امکان ظاہر کیاجارہا ہے کہ اداکارہ عائشہ عمر اس ڈرامے میں فواد خان کے ہمراہ اس ناول کا کردارعلیزے ادا کریں گی ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button