کوٸٹہ جبل نور مغربی بائی پاس روڈ پر دھماکے کی اطلاع ذرائع ذراٸع کے مطابق دھاکہ ایف سی بلوچستان کی گاڑی کے قریب ہوا ایک ایف سی اہلکار شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے