اہم خبریںبلوچستان

سبی کا سالانہ تبلیغی اجتماع آج سے شروع ہو رہا ہے

تبلیغی اجتماع میں بلوچستان بھر سے لاکھوں افراد کی شرکت تاحال صوبے بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے سالانہ تبلیغی اجتماع آج نماز عصر کے بعد شروع ہوگا تبلیغی اجتماع بروز جمعہ الاصبح اجتماعی دعا کے بعد اختتام پزیر ہوگا اجتماع میں ملک کے جیّد علما کرام مختلف موضوعات پر بیان پیش کریں گے .اجتماع میں دین کی تبلیغ کے لٸے سیکڑوں جماعتیں تشکیل دی جاٸیں گیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button