شوبز

مریم انصاری کرکٹر معین خان کے بیٹے سے رشتہ ازدواج میں منسلک

کراچی  :  سوشل میڈیا پر اداکارہ مریم انصاری کی شادی کی تصاویر وائرل ہو رہی ہیں ،تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مریم انصاری کی شادی میں پاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی متعدد شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ مریم نے ابھی تک اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شادی کی تصاویر شیئر نہیں کیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button