ایران کاامریکا کیساتھ تعلقات کی بحالی کا عندیہ

0

تہران :  روحانی نے ٹی وی پر خطاب میں کہا کہ اگر نومنتخب جوبائیڈن تعلقات میں بہتری کے لیے عزم دکھاتے ہیں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے ۔ دونوں ممالک 20 جنوری 2017 کے تعلقات پر واپس جاسکتے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.