اہم خبریںپاکستان

پشاور: بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، ایک بار پھر بس رک گئی

پشاور:   پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں خرابی کا سلسلہ نہ رک سکا، یونیورسٹی روڈ پر بس سٹاپ کے قریب ایک بار پھر بس رک گئی۔

پشاور میں بی آر ٹی بسوں میں فنی خرابی کا سلسلہ تھم نہ سکا، یونیورسٹی روڈ بس سٹاپ کے قریب بس ایک بار پھر رک گئی، بس رکنے کے بعد مسافروں کو سٹیشن سے پہلے اتار دیا گیا۔ ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بس میں معمولی فالٹ آیا، بس کو ری سٹارٹ کیا گیا ہے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button