کھیل
پاکستان کرکٹ میں کراچی اور لاہور کا سب سے بڑا مقابلہ ہے :وسیم خان

لاہور: اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پہلی بار پی ایس ایل فائنل میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز مدمقابل ہوں گے ، یہ ایک تاریخی لمحہ ہوگا۔سی ای اوپاکستان کرکٹ بورڈ وسیم خان نے کہا کہ پورے پاکستان کو اس فائنل کا انتظار ہے ۔




