اہم خبریںبین الاقوامی

امریکا میں پی ایل اوکے دفاتر کھولیں گے :نومنتخب نائب صدرکملا ہیرس

واشنگٹن   :  ایک بار پھر واشنگٹن میں فلسطین لبریشن آرگنائزیشن (پی ایل او )مشن کا صدر دفتر کھولا جائے گا۔کملا ہیرس نے ایک انٹرویو میں کہا جوبائیڈن انتظامیہ فلسطینیوں کو معاشی اور انسانی امداد کی بحالی، غزہ میں انسانی بحران کے ازالے کیلئے فوری اقدامات کرے گی۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button