اہم خبریںبلوچستان

بلوچستان میں موسم خشک پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے اوقات میں پہاڑی علاقوں میں سرد رہے گا۔محکمہ موسمیات کوئٹہ:  مکران کے ساحلی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں کم سے کم درجہ حرارت 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: قلات میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 2 ریکارڈ کیا گیا ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: بلوچستان کے ساحلی علاقہ گوادر میں درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: سبی میں کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button