ترکی زلزلہ:امدادی کارروائیاں مکمل،114اموات

0

استنبول :  (شِنہوا)  آفات اور ہنگامی انتظامیہ اتھارٹی نے کہا کہ137 شہری اب بھی ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔اے ایف اے ڈی کے سربراہ مہمت گلوگلو نے ٹویٹ کیاکہ امدادی کارروائیاں مکمل کر لی گئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.