شوبز

سوشل میڈیا پر بچوں کی تصویر ،میگن فوکس کی شوہر کو تنبیہ

لاس اینجلس  :  برائن نے انسٹاگرام میں اپنے ساتھ اپنے بیٹے کی تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے اپنے بیٹے کا چہرہ آئیکون سٹکر رسے چھپایا ہوا تھا اور اس میں اپنے بیٹے اور سابقہ بیوی کو ٹیگ کرتے ہوئے ہالووین ڈے سرگرمی بارے دریافت کیا جس پر میگن فوکس نے برہم ہوتے ہوئے کمنٹ کیا کہ وہ ایسی تصویر لگائیں جس میں ان کے بچے نہ ہوں تاکہ انہیں بچوں کا چہرہ چھپانا نہ پڑے اور آئندہ بچوں کی ایسی تصاویر لگانے سے اجتناب کریں۔ انہوں نے مزید کہاکہ آپ کی اس عمل سے پتہ چلتا ہے کہ آپ کتنے قابل ذکر انسان ہیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button