اہم خبریںبین الاقوامی
امریکی الیکشن:یہودیوں کی اکثریت جوبائیڈن کی حامی

واشنگٹن(اے پی پی)سروے کے مطابق67 فی صد یہودی رائے دہندگان نے کہا ہے کہ وہ نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں ڈیموکریٹک امیدوار کو ووٹ دیں گے۔ جبکہ 30فی صد نے ٹرمپ کی حمایت کا عندیہ دیا ۔




