اہم خبریںبین الاقوامی

ایران میں کورونا کیسز میں اضافہ، اموات 24 ہزار سے بڑھ گئیں

ایران میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ گئیں، متاثرین چار لاکھ 19 ہزار سے زیادہ ہو گئے، حکام نے عوام کی جانب سے ماسک کے استعمال میں کمی کو کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ قرار دے دیا۔

ترجمان ایرانی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 2 ہزار 800 سے زیادہ نئے کیسز اور 168 اموات ریکارڈ ہوئیں۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button