اہم خبریںبلوچستان

زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر

کوئٹہ:  زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کاشف صدیقی کے مطابق ہفتہ کو زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت گرد نواح کے علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثرہوگئی شہر بھر میں گیس پریشر کی کمی کا سامنا بھی کرنا پڑا ترجمان کے مطابق فنی خرابی کو دور کرنے کی کوششیں جاری ہےں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button