کھیل

پشاور زلمی کے ٹیلنٹ ہنٹ سے کرکٹ کو فائدہ ہورہا ہے :وہاب ریاض

لاہور(سپورٹس  رپورٹر)پشاور زلمی کے سٹار وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل اور فاسٹ باؤلر وہاب ریاض بھی موجود تھے ۔ کامران اکمل نے کہا کہ ایم جی زلمی کیمپ ٹیلنٹ سے نوجوان کرکٹرز کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا ۔ وہاب ریاض نے کہا کہ ٹیلنٹ ہنٹ سے پاکستان کرکٹ کو بہت فائدہ ہورہا ہے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button