اردوان کی روسی صدر پیوٹن سے ملاقات

0 34

سوچی :  جہاں انہوں نے سوچی کے صدارتی محل میں اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سے ملاقات کی ،اس موقع پر ترک صدر نے کہا ترکی روس تعلقات کے مستقل تقویت کے ساتھ دوام میں ہمارے لئے بہت بڑے فوائد مضمر ہیں،باہمی تعلقات کو ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید تقویت دے کر جاری رکھنا بہت فائدہ مند ہے ، سیاحت کے شعبے میں تعاون پر میں صدر پیوٹن کا بے حد مشکور ہوں۔اردوان نے روس کے تعاون سے ترکی کے ضلع مرسین میں زیر تعمیر جوہری پاور پلانٹ کے بارے میں بات کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ سال ہم پلانٹ کے پہلے یونٹ کا افتتاح کریں گے ۔ ترکی

Leave A Reply

Your email address will not be published.