Daily Archives

July 30, 2020

ایران کا زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

ایران نے زمین میں دبے بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ایران کے جنرل امیر علی حاجی زادہ کا کہنا ہے کہ یہ دنیا میں اپنی نوعیت کا پہلا تجربہ ہے۔ ایران کے جنوبی علاقے میں جنگی مشقیں جاری ہیں۔ مشقوں کے آخری حصے کو نبی…

افغان امن عمل میں بڑی پیشرفت، عید کے بعد امن مذاکرات کے آغاز کی امید مزید روشن

افغان امن عمل میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے، عید کے بعد امن مذاکرات کے آغاز کی امید مزید روشن ہوگئی۔ افغان صدر اشرف غنی کے بعد طالبان نے بھی عید کے فوری بعد انٹرا افغان مذاکرات کے آغاز میں دلچسپی کا اظہار کردیا۔ طالبان ترجمان سہیل شاہین…

حج متکبر طاقتوں کیخلاف طاقت کا مظاہرہ ہے: خامنہ ای

حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے، ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حج کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حج بدعنوان، ظالم، لوٹ مار کرنے والی متکبر طاقتوں کے خلاف طاقت کا مظاہرہ ہے۔ آیت اللّٰہ خامنہ ای نے حجِ…

قوم عمران خان کا ایک ہی بڑا فیصلہ سننا چاہتی ہے کہ استعفیٰ دے اور ملک کی جان چھوڑے، طلال چوہدری

لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما سابق وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری نے وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم عمران خان کا ایک ہی بڑا فیصلہ سننا چاہتی ہے