پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف جاری دھرنے کے شرکاء کا احتجاجی مظاہرہ
چمن: پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف جاری دھرنے کے شرکاء نے احتجاجی ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز پاک افغان سرحد کی بندش کے خلاف جاری دھرنا چالیسویں روز بھی جاری رہا
