لاہور: وزیراعلی پنجاب نے کہا ہے کہ صوبائی دارالحکومتوں میں این سی او سی کے خصوصی اجلاسوں کا انعقاد ایکقابل تحسین اقدام ہے جو صورتحال کو بہتر طور پر سمجھنے ، مستقبل کے عمل کو بہتر بنانے اور ہم آہنگی بڑھانے میں مددگار ثابت ہوگا۔ وزیر اعلی…
اسلام آباد: پاکستان میں کرونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے کا کہ پاکستان اگلے سال ورلڈٹورازم فورم کی میزبانی کرے گا، فورم میں تین روز کانفرنس کیلئے اور دو روز سیاحت کیلئے ہوں گے
لاہور: جعلی اکائونٹس کیسز میں آصف علی زرداری کے خلاف نیا مقدمہ تیار کر لیا گیا، نیب نے احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی گھر منجمد کرنے کی استدعا کر دی۔