کوئٹہ: گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین زئی نے کہا ہے کہچینپاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) ایک میگا پراجیکٹ ہے اور اسکی تکمیل سے پورے خطے کی تقدیر بدل جائیگی،
اسلام آ باد: وزیراعظم عمران خان نے ٹڈی دل کنٹرول کے لئے نیشنل ایکشن پلان کے فیزٹو کی منظوری دیدی اور متاثرہ کسانوں کو بھی ایک پیکیج کے ذریعے معاوضہ دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے کہا کوویڈ19 کے ساتھ ٹڈی دل حملہ بھی پاکستان کے لئے بڑا چیلنج ہے۔
اسلام آ باد : وزیراعظم عمران خان نے کارکردگی کے معاملے پر اب کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکردگی نہ دکھانیوالوں کو گھر کی راہ دکھانے کی ٹھان لی اور واضح کیا حکومتی امور میں کوتاہی برداشت نہیں۔