اسلام آباد : ، چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی جانب سے صادق سنجرانی کو نامزد کیا گیا ہے۔
لاہور: لاہور کے شمال میں جدید شہر بسانے کا معاملہ، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے ریور راوی فرنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دے دی۔ پنجاب حکومت اتھارٹی کے قیام کیلئے آرڈیننس جاری کرے گی،
اسلام آ باد : چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ کوہالہ پاور اور آزاد پتن پاورمنصوبوں سے 4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی راہ ہموار ہوئی
چونیاں: چونیاں میں لڑکی سے مبینہ طورپر ملنے پر نوجوان کے بال، بھنویں اور مونچھیں مونڈ دی گئیں۔ رپورٹ کے مطابق لڑکی کے والد نے نوجوان پر لڑکی سے زیادتی کا الزام لگایا ہے جس کا مقدمہ بھی درج کرلیا گیا ہے۔ لڑکی کے والد کا کہنا ہیکہ نوجوان نے…
لاہور: چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو عدالتی اختیارات دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر تے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے سسٹم کا بیڑا غرق کردیا۔
بیجنگ: چین کی قومی رصدگاہ نے جمعہ کے روز طوفانی بارشوں باریزرد انتباہ کی تجدید کردی ہے کیونکہ مسلسل موسلادھار بارشوں نے ملک کے وسیع علاقوں میں تباہی جاری رکھی ہوئی ہے۔