Daily Archives

July 26, 2020

تیسرا ٹیسٹ: انگلینڈ 369 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں پر 137 رنز

مانچسٹر ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے 6 وکٹ پر 137 رنز بنالئے۔ اس سے قبل انگلینڈ کی ٹیم پہلی اننگز میں 369 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی۔ اولی پوپ، روری برنز، جوز بٹلر اور اسٹورٹ براڈ نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ ٹیسٹ کے…

’اگر صدر بنا تو پہلے ہی دن مسلم تارکین وطن پر پابندی ختم کر دوں گا‘

امریکہ کی ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن نے ایک مرتبہ دوبارہ اپنے وعدے کو دہراتے ہوئے کہا ہے کہ اگر وہ صدارتی انتخاب جیت گئے تو صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے سات مسلم ممالک کے تارکین وطن کے ملک میں داخلے پر پابندی کے حکمنامے کو…

افغانستان میں ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں، اقوامِ متحدہ

اقوامِ متحدہ نے دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی پس منظر کے حامل 6 ہزار سے ساڑھے 6 ہزار دہشت گرد اب بھی فعال ہیں اور اپنی پناہ گاہوں کو پاکستان کے اندر ہدف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کررہے ہیں۔ سال 20-2019 میں عالمی سطح پر دہشت…

امارات ، عید الاضحی پر 515 قیدیوں کی رہائی کا حکم

ابوظہبی: ا نہوں نے ان قیدیوں کے ذمے جرمانے بھی ادا کرنے کا حکم دیا ۔یاد رہے کہ شیخ خلیفہ بن زاید نے رمضان کی آمد پر 1511 قیدی رہا کرنے کا حکم جاری کیا تھا۔ متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید آل نہیان نے عید الاضحی پر 515 قیدی…

یونیورسٹی ہراسگی سکینڈل، ویڈیو الزام ثابت،دو اہلکار برطرف

کوئٹہ: جامعہ بلوچستان میں خفیہ کیمروں سے ویڈیوز بنانے کا الزام ثابت، ایف آئی اے کی رپورٹ کی سفارشات کی روشنی میں جامعہ بلوچستان کے سینڈیکٹ کا جامعہ کے دواہلکار ملازمت سے برطرف، دو ملازمین کے دو، دو سال کے انکریمنٹ روکنے اور مرکزی کردار سابق…

جنوبی بلوچستان میں شاہراہوں کی تعمیر پر توجہ دی جارہی ہے، چیئرمین سی پیک اتھارٹی

کوئٹہ : چین پاکستان اقتصادی راہداری اتھارٹی کے چیئرمین عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ جنوبی بلوچستان میں اس وقت بہتر روابط اور سماجی اقتصادی ترقی کےلئے شاہراہوں کی تعمیر پر توجہ دی جارہی ہے