Daily Archives

July 11, 2020

نوابزادہ میر سراج رئیسانی کے صاحبزادے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی

کوئٹہ : نوابزادہ میر سراج رئیسانی کے صاحبزادے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی نے کہا ہے کہ اس سال کورونا وائرس کے باعث نوابزادہ میر سراج رئیسانی کی دوسری برسی انتہائی سادگی سے منائی جائے گی

نوشکی میں نامعلوم چور گزشتہ شب دو دکانوں میں نقب لگا کر قیمتی موبائل اور نقدی لے اڑے

نوشکی:  نوشکی میں نامعلوم چور گزشتہ شب دو دکانوں میں نقب لگا کر قیمتی موبائل اور نقدی لے اڑے ۔ اطلاعات کے مطابق جناح روڑ پر واقع راج کمار جنرل اسٹور اور ازان موبائل کی دکان میں گزشتہ شب نامعلوم چوروں نے نقب لگائے جنرل اسٹور مالک کے مطابق…

صحبت پور اور گردونواح میں ٹڈی دل کا ایک بار پھر فصلوں پر حملہ ، چاول کی کاشت کو شدید نقصان کا خدشہ

حمید آباد:  صحبت پور اور گردونواح میں ٹڈی دل کا ایک بار پھر فصلوں پر حملہ ، چاول کی کاشت کو شدید نقصان کا خدشہ ہے، کاشتکاروں اور زمیندارون نے حکومت اور ضلعی انتظامیہ تڈی دل خاتمے کیلئے فوری طور پر اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا ۔

اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان

کراچی: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان کردیا۔ گورنر ہاؤس عمران اسماعیل کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا تھا کہ کےالیکٹرک کیلئے فرنس آئل اور گیس کی سپلائی بڑھا…

جس وزیر کے خلاف کوئی ثبوت ہوا توسخت ایکشن ہوگا، وزیراطلاعات

اسلام آباد:  وزیراطلاعات شبلی فراز نے کہا کہ حکومتی وزرا پرکڑی نظر رکھی جائے گی اور جس وزیرکے خلاف کوئی ثبوت ہوا توسخت ایکشن ہوگا۔ چیئر مین وزیراعظم معائنہ کمیشن احمد یارہراج کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا…

پی ایس ایکس، ایک ہفتے میں حصص کی مالیت میں 199 ارب روپے سے زائد کا اضافہ

اسلام آبا:  کورونا کیسز کی تعداد میں کمی، شرح سود گھٹنے سے بینکوں کے ڈپازٹرز کی حصص مارکیٹ میں سرمائے کی منتقلی کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں گزشتہ ہفتے بھی تمام کاروباری سیشنز میں تیزی کا تسلسل قائم رہا جس سے انڈیکس 36100 پوائنٹس کی…