Daily Archives

July 24, 2020

کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا، رضا ربانی

پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ کیا پی آئی اے طیارہ حادثے کو بطور کور اپ استعمال کیا گیا۔ سینیٹررضا ربانی نےسینیٹ اجلاس میں اپنے بیان میں کہا کہ کیا یہ درست ہے کہ جعلی لائسنس مسئلہ…

چودھری برادران نے بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی، نیب رپورٹ میں دعویٰ

لاہور:  قومی احتساب بیورو (نیب) نے دعویٰ کیا ہے کہ چودھری برادران نے 5 بے نامی اکاؤنٹس سے منی لانڈرنگ کی اور بیرون ملک سے پاکستان میں پیسہ بھی منگوایا۔ تفصیل کے مطابق چودھری برادران کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب انوسٹی گیشن میں…

تعلیمی ادارے کھولنے کا معاملہ، حکومت نے بین الصوبائی وزرا کانفرنس طلب کرلی

اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے کورونا وائرس کے باعث تعلیمی ادارے کھولنے کے معاملے پر بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس طلب کر لی ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی کانفرنس 5 اگست کو منعقد ہوگی۔ صوبائی وزرائے تعلیم و…

سندھ حکومت نے مولانا فضل الرحمان کے بھائی کو اہم عہدے پر فائز کردیا

کراچی: سندھ حکومت نے ضیاء الرحمان کو ڈپٹی کمشنر سینٹرل کراچی تعینات کردیا گیا۔ وہ خیبر پختونخوا حکومت کی صوبائی سروس کے ملازم ہیں۔ تفصیل کے مطابق پیپلز پارٹی کی حکومت نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا اہم مطالبہ…

وفاقی وزیر مراد سعید، بلاول زرداری کی چھیڑ بن چکے ہیں، فیاض الحسن چوہان

لاہور:  ان کا کہنا تھا کہ وفاقی وزیر کے کھڑے ہوتے ہی چیئرمین پیپلز پارٹی اسمبلی سے غائب ہو جاتے ہیں۔ بلاول نے گھر کی گھنٹی بجا کر بھاگنے والی حرکت کی۔ وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے بلاول بھٹو زرداری کی قومی اسمبلی میں تقریر پر…

وزیراعظم سے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ملاقات،پنجاب کے سیاسی امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:  دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات میں صوبے کے انتظامی امور سمیت فلاحی منصوبوں، پارٹی امور اور کورونا کنٹرول کیلئے اقدامات پر بھی گفتگو کی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے وزیراعظم کو صوبے کی سیاسی صورتحال اور اتحادی…

کوئٹہ میں ایف آئی اے کی کارروائی، 7 ملزمان گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کوئٹہ میں مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے افغان باشندوں کے شناختی کارڈ بنانے والا ایجنٹ اور حوالہ ہنڈی کا غیرقانونی کاروبار کرنے والے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق بلوچستان کی ایک ٹیم نے…

اسد عمر نے عیدالاضحیٰ، محرم کے دوران ایس او پیز کی خلاف ورزی پر خبردار کردیا

کوئٹہ: وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ اگر لوگ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات اور محرم کے دوران کورونا وائرس کا پھیلاؤ کو روکنے کے لیے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) پر سختی سے عمل نہیں کرتے تو ملک میں کیسز میں…

بلوچستان کے عوام کی احساس محرومی کا مکمل ادراک ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیں بلوچستان کی عوام کے احساس محرومی کا مکمل ادراک ہے۔ اس کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے۔ تفصیل کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے زیر صدارت نیشنل ڈویلپمنٹ کونسل کا دوسرا اجلاس ہوا…