Daily Archives

July 24, 2020

کوئٹہ: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی انسداد پولیومہم چوتھے روز بھی جاری رہی

کوئٹہ: ٹیموں نے دس یونین کونسل کے گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائے پولیو ٹیموں نے بروری روڈ جائنٹ روڈ ارباب کرم خان روڈ پشتون آبادی سریا ب سمیت اندرون شہر کے گنجان آبادی والے علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے, مہم کے دوران سیکورٹی کے…

اداکارہ سلمیٰ ظفر کا جویریہ اور سعود پر ایک کروڑ روپے نہ دینے کا الزام

کراچی: پاکستانی نجی ٹی وی چینل سے کئی برسوں تک نشر ہونے والے ڈرامے’’یہ زندگی ہے‘‘ سمیت متعدد ڈراموں اور تھیٹر میں اداکاری کرنے والی اداکارہ سلمیٰ ظفر نے اداکارہ جویریہ اور سعود پر ان کے تقریباً ایک کروڑ روپے نہ دینے کا الزام لگایا ہے۔…

ٹائیسن 15 سال بعد رِنگ میں واپسی کیلئے تیار

سابق ورلڈ ہیوی ویٹ چیمپئن مائیک ٹائیسن کی 15 سال بعد رِنگ میں واپسی، 54 سالہ مائیک ٹائیسن نے 51 سالہ رائے جونز جونیئر کے مدمقابل آنے کا اعلان کیا ہے۔ مائیک ٹائیسن اور رائے جونز جونیئر کے درمیان باکسنگ مقابلہ 12 ستمبر کو لاس اینجیلس میں…

پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا: امام الحق کا انکشاف

لاہور: (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے اوپنر امام الحق نے انکشاف کیا ہے کہ پہلی سیریز کے دوران گھنٹوں واش روم میں روتا رہا جب کہ کھیلنے سے قبل ہی انضمام الحق کا بھتیجا ہونے کے طعنے ملنے لگے تھے۔واضح رہے کہ 2017 میں سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے…

استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 برس بعد نماز جمعہ کی ادائیگی

انقرہ:  استنبول کی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد میں 86 سال بعد نماز جمعہ کے لیے لوگ صبح سویرے ہی جمع ہونا شروع ہو گئے خطبہ جمعہ اور دعا کے دوران‌ روح‌ پرور مناظر دیکھے گئے۔ ترکی میں آج تاریخ رقم، صدر رجب طیب اردوان نے عمارت پر نصب نئی تختی کی…

ٹوکیو، بھارتی سفارتخانے کے سامنے پرامن احتجاج کیا جائے گا

جاپان میں مقیم معروف کشمیری و کشمیر یکجہتی فورم جاپان کے آرگنائزر شاہد مجید ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کی آئینی حیثیت ختم کرنے اور مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی فوج کے ظلم کے خلاف دنیا بھر میں کشمیری یوم سیاہ منائیں گے۔…

نیپال میں بارشیں اور سیلاب، 132 افراد ہلاک

نیپال میں طوفانی بارشوں اور سیلاب نے تباہی مچا دی ہے۔ ہلاکتوں اور زخمیوں کے علاوہ 53 افراد لاپتہ بھی ہو گئے ہیں۔ نیپال میں طوفانی بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جبکہ مواصلاتی نظام بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ فصلیں تباہ اور لاتعداد…

عہدہ چین سے ڈیل پر نہیں ملا:سربراہ ڈبلیو ایچ او نے پومپیوکا الزام مسترد کردیا

جنیوا : آن لائن پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ مائیک پومپیو کا الزام جھوٹ پر مبنی اور ناقابل قبول ہے ۔ انہوں نے خبردار کیا کہ امریکی وزیر خارجہ عالمی وبا کو سیاسی مسئلہ نہ بنائیں۔ الزام مسترد

آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے: رجب طیب اردوان

انقرہ: (ویب ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ آیا صوفیہ کے بعد ہماری اگلی منزل مسجد اقصیٰ ہے۔ اسرائیلی خبر رساں ادارے کے مطابق ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا ہے کہ 86 سال بعد آیا صوفیہ کو مسجد بنانے کے بعد ہماری اگلی…