کوئٹہ: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی انسداد پولیومہم چوتھے روز بھی جاری رہی

0 35

کوئٹہ: ٹیموں نے دس یونین کونسل کے گھر گھر جا کر بچوں کو قطرے پلائے

پولیو ٹیموں نے بروری روڈ جائنٹ روڈ ارباب کرم خان روڈ پشتون آبادی سریا ب سمیت اندرون شہر کے گنجان آبادی والے علاقوں میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلوائے, مہم کے دوران سیکورٹی کے بھی خاص انتظامات کئے گئے ہیں, ٹیموں نے بچوں کے والدین کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے آگاہی پمفلٹ اور ہاتھ دھونے کے لئے صابن بھی فراہم کئے,مہم کے دوران بار دس لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانے کا ہد ف رکھا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.