Daily Archives

July 25, 2020

ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پی ٹی آئی کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے، حافظ حمد اللّٰہ

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے بھائی ضیاء الرحمان کی تعیناتی انتظامی معاملہ ہے، جبکہ ضیاء الرحمان کی تعیناتی پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو کیوں تکلیف ہو رہی ہے۔ حافظ…

نوکنڈی اور دادو گرم ترین علاقے

نوکنڈی اور دادو آج پاکستان کے گرم ترین علاقے رہے، جہاں درجہ حرارت 45 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ سندھ اور بلوچستان کے بیشتر شہر جمعہ کو گرمی کی لپیٹ میں رہے، دوسری طرف کل سے کراچی میں 2 دن تک بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ سبی، نواب شاہ…

تربت: دہشتگردوں کی فائرنگ، پاک فوج کا لانس نائیک وطن پر قربان ہو گیا

بلوچستان کے علاقے تربت میں دہشتگردوں کی فائرنگ کے باعث پاک فوج کا ایک اور سپوت ملک پر قربان ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق واقعہ بلوچستان کے علاقے تربت سے 35 کلومیٹر دور ہوا، سکیورٹی…

’’گوادر منصوبہ خطے کے لیے گیم چینجر ہے‘‘

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ گوادر کی تعمیر وترقی کا منصوبہ ناصرف بلوچستان بلکہ پورے علاقے کے لئے گیم چینجر کی حیثیت رکھتا ہے۔ گوادر اور سی پیک کے منصوبوں سے مکمل طور پر مستفید ہونے کے لئے بلوچستان میں روڈ نیٹ ورک، عوام، نوجوانوں کو…

اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا

اسلام آ باد :  اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا، کراچی میں رم جھم سے موسم سہانا ہوگیا۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں تیز بارش سے گرمی اور حبس میں کمی آگئی