حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا مشن، بلاول بھٹو کی اختر مینگل سے ملاقات، ملکی سیاسی صورتحال پر بات چیت

0 34

اسلام آ باد:  چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر اختر مینگل سے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سیاسی صورت حال سمیت اہم معاملات پر بات چیت کی گئی۔ بلاول بھٹو زرداری اور سردار اختر مینگل کے درمیان ملاقات زرداری ہاؤس میں ہوئی۔ اس موقع پر آغا حسن، میر حمل کلمتی، فرحت اللہ بابر، نیر بخاری اور مصطفی نواز کھوکھر بھی موجود تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.