Daily Archives

July 22, 2020

دالبندین 44 ڈگری سینٹی گریڈ کے ساتھ گرم ترین علاقہ

پاکستان میں دالبندیں آج گرم ترین علاقہ رہا، جہاں پارا 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ دارلحکومت اسلام آباد، پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ اور بلوچستان میں آج بھی بارش ہوئی۔ دوسری طرف ملک کے کئی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہا۔ملک میں سب…

ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بلوچستان کو حقیقی نمائندگی ملی ہے : چیئرمین سینیٹ میر صادق سنجرانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے وزیرداخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو کی ملاقات ۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔صوبائی وزیر داخلہ نےچیئرمین سینیٹ کا بلوچستان کی نشستوں کو بڑھانے پر ان کا خصوصی طور پر…

کوئٹہ: میٹرک اور انٹر کے طالب علموں کو پروموٹ کردیا گیا

بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طالب علموں کو اگلے گریڈ میں پروموٹ کردیا۔ کوئٹہ میں طلبا و طالبات کو نویں سے10ویں اور11ویں سے 12ویں جماعت میں پروموٹ کرنے کا پروموشن نوٹی فیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔…

صدر مملکت عارف علوی کا نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ، ادارے کی این سی اوسی کی کارکردگی کو…

اسلام آباد: صدرمملکت عارف علوی نے بدھ کے روز نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا دورہ کیا۔نیشنل کوآرڈی نیٹراین سی اوسی لیفٹیننٹ جنرل حمودالزمان نے صدرمملکت کااستقبال کیا۔

اماراتی وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب سے ٹیلی فونک رابطہ، صحت یاب ہونے پر پاکستانی ہم منصب کو مبارک…

اسلام آباد:  متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ نے کورونا مرض سے صحت یاب ہونے پر پاکستانی ہم منصب کو مبارک باد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کے وزیرخارجہ شیخ عبداللہ نے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ٹیلیفون پر ان کی خیریت…