Daily Archives

July 15, 2020

سردار یارمحمد رند کی پنجگور میں‌سیکیورٹی فورسز پر حملے کی شدید الفاظ مذمت

کوئٹہ : پاکستان تحریک انصاف بلوچستان کے پارلیمانی سربراہ پاکستان تحریک انصاف بلوچستان ، صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند کی پنچگور میں سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کی شدید مذمت پنچگور واقعے میں شہید ھونے والے اہلکاروں کے اہلخانہ…

بلوچستان ہائیکورٹ کے نوٹس پر کوئٹہ شہر کے ہسپتالوں اور سٹورز کے خلاف کارروائیاں جاری

کوئٹہ: بلوچستان ہائیکورٹ کے نوٹس پر کوئٹہ شہر کے ہسپتالوں اور سٹورز کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،کارروائیاں بلڈنگ کوڈ کی خلاف ورزی اور پارکنگ نہ ہونے والے ہسپتالوں کے خلاف کی جارہی ہے، ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ کا کہنا تھا کہ ہسپتالوں کا سروے…

دہشت گردی پر قابو پانے اور جڑ سے اکھاڑنے میں سکیورٹی فورسز کا کردار قابل تحسین ہے،صوبائی وزیر داخلہ

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کا پنجگور کے علاقے وادی گچک میں سیکورٹی فورسز پر حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی مالی اعانت ختم ہوجائے گی لیکن ہمارے جوانوں کے حوصلے پست نہیں‌ہوسکتے ،پوری دنیا کورونا وائرس سے…

حکومت بلوچستان کا سمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جولائی تک توسیع

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے سمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جولائی تک توسیع کر دی۔ محکمہ داخلہ کے جاری احکامات کے مطابق سمارٹ لاک ڈاؤن کی مدت آج دوپہر ختم ہوگئی تھی جس کے بعد کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں جاری سمارٹ لاک ڈاؤن میں 30 جولائی تک توسیع کر…

تیل اور گیس کے ذخائر کی تلاش ، پاکستان کو بڑی کامیابیاں ملنے لگیں

اسلام آباد: پاکستان میں تیل اور گیس تلاش کرنے والی کمپنیوں کو اہم کامیابیاں ملنے لگیں، ایک ماہ میں 5 مختلف مقامات سے نئے ذخائر دریافت کر لئے، نئے ذخائر سے 1040 بیرل خام تیل اور 47 ملین مکعب فٹ گیس یومیہ حاصل کی گئی۔