Daily Archives

July 15, 2020

امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی میں 3 ماہ کی توسیع،نوٹیفیکشن جاری

کراچی:  محکمہ داخلہ سندھ نے امریکی صحافی ڈینیل پرل قتل کیس کے ملزمان کی نظر بندی میں3 ماہ کی توسیع کر دی۔ ملزمان کی نظر بندی میں3 ماہ کی توسیع کے حوالے سے محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفیکشن بھی جاری کر دیا ہے۔