ڈھاکا: جنوبی ایشیا میں مون سون کے سیلاب سے تقریبا چار لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں، حکام نے بتایا ہے کہ ایک دہائی کی ریکارڈ طوفانی بارشوں سے بنگلہ دیش کا ایک تہائی حصہ زیر آب آگیا ہے۔
واشنگٹن: ٹرمپ انتظامیہ کو غیر ملکی طلبہ کوجبری وطن بھیجنے کا حکم واپس لینا پڑگیا۔گزشتہ ہفتے ٹرمپ انتظامیہ نیاعلان کیا تھا کہ امریکا میں زیر تعلیم ایسے تمام غیر ملکی طلبہ کو ملک چھوڑنا پڑے گا
کھٹمنڈو: نیپالی وزیراعظم کے پی شرما اولینے اپنے تازہ بیان میں کہا ہے کہ ایودھیا دراصل نیپال کے علاقے بیرگنج میں تھا جہاں شری رام کا جنم ہوا تھا،بھارت کی توسیع پسندی نے اس علاقے کو ضم کر لیا تھا،
واشنگٹن: امریکا کی عدالت نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی میری ٹرمپ کو اپنے چچا کے بارے میں چشم کشا انکشافات پر مشتمل کتاب کے بارے میں گفتگو کرنے اور اس کی اشاعت کی اجازت دے دی