Daily Archives

July 18, 2020

طوفانی ہوائوںاور بارش سے متاثرہ 132KVاوستہ محمدجھل مگسی لائن کے ٹاورزکی تنصیب کاکام مکمل،132کے وی…

کوئٹہ :  طوفانی ہوائوںاور بارش سے متاثرہ 132 KVاوستہ محمدجھل مگسی لائن کے ٹاورزکی تنصیب کاکام مکمل132کے وی جھل مگسی گرڈاسٹیشن کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئی ۔کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے ترجمان نے کہاہے کہ طوفانی ہوائوں اور بارش کے…

ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ کاپا ک افغان چمن با رڈر کی بندش پر تشویش کا اظہار

کوئٹہ:  ایوان صنعت و تجا رت کو ئٹہ بلو چستان کے صدر غلام فاروق خان خلجی ، سنیئر نا ئب صدر بدرالدین کا کڑ اور نا ئب صدر دائود خان خلجی نے پا ک افغان چمن با رڈر کی بندش پر تشویش کا اظہار

دورہ انگلینڈ، قومی کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر بھی کڑی نگرانی جاری

ڈربی: اظہر علی کی قیادت میں پاکستان ٹیسٹ اور بابر اعظم کی قیادت میں ٹی20 اسکواڈ کے اراکین ان دنوں انگلینڈ میں موجود ہیں۔دورہ انگلینڈ کے پہلے مرحلے میں قومی ٹیم ووسٹر کے بعد اب دوسرے مرحلے میں ڈار بی میں موجود ہے،