پاکستان ، ویسٹ انڈیز نے ٹیمیں انگلینڈ بھیج کر بہادری دکھائی، محمد الیاس

0 26

لاہور: سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد الیاس کا کہنا ہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز نے ٹیمیں انگلینڈ بھیج کر بہادری دکھائی ہے،لوگ اب اسپورٹس دیکھنا چاہتے ہیںمحمد الیاس کا کہنا تھا کہ خالی اسٹیڈیم میں میچز ہونا موجودہ حالات میں مجبوری ہے، اس وقت دنیا بھر میں کھیل مشکل حالات سے دوچار ہیں۔سابق کرکٹر نے کہا کہ دورہ انگلینڈ کے جواب میں انگلینڈ کی ٹیم بھی پاکستان آئے گی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.