Daily Archives

July 27, 2020

بلوچستان میں کوڈ-19 کے 23 نئے کیسز رپورٹ

بلوچستان کے محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے میں کورونا وائرس کے مزید 23 کیسز رپورٹ ہوئے۔ محکمہ صحت کے مطابق نئے کیسز کے بعد مجموعی تعداد 11 ہزار 601 ہوچکی ہے۔ بلوچستان میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں 22 جولائی سے اب تک رپورٹ…

بلوچستان یونیورسٹی ویڈیو سکینڈل میں سابق وائس چانسلر سمیت پانچ ملازمین کو سزائیں

بلوچستان کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے یونیورسٹی آف بلوچستان میں خفیہ ویڈیوز بنانے اور طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے سابق وائس چانسلر جاوید اقبال سمیت پانچ ملازمین کو مختلف نوعیت کی سزائیں دی ہیں۔ خفیہ کیمروں…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان۔پنجگور ، تربت ، آواران ، بسیمہ ، وڈھ ، دریجی ، اتھل ، وندر ، گڈانی ، خضدار ، سوراب ، نال ، اورماڑہ ، پسنی ، ھوشاپ ، گچک ، ہنگول نیشنل پارک اور ناگ میں گرج…

گوادر بندرگاہ سے پہلی بار افغانستان کے لیے تجارتی سامان کی ترسیل شروع

گوادر ۔ گوادر بندرگاہ سے پہلی بار افغانستان کے لیے تجارتی سامان کی ترسیل شروع ہو گئی ہے۔پاک افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کا پہلا کھیپ بزریعہ سڑک گوادر پورٹ سے افغانستان روانہ ہوگیا ہے 15 ٹریلر گاڑیوں پرمشتمل افغان ٹرانزیٹ ٹریڈ کے سامان کو…

وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے اورعیدالاضحیٰ پرلاک ڈاوَن کی صورتحال سے متعلق قوم کو اعتماد میں لیں گے۔ وزیراعظم خطاب سے قبل متعلقہ اداروں کے ماہرین سے مشاورت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت کورونا سے متعلق…

نیب مجرمان سزا معطل ہونے کے بعد عہدے پربحال نہیں ہوسکتے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب کے سزا یافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی کا فیصلہ کالعدم قراردے دیا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان نے نیب کے سزایافتہ سرکاری افسرکی ملازمت پربحالی سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم…