Daily Archives

July 27, 2020

علیم خان کی یقین دہانی پر محکمہ خوراک پنجاب کے ملازمین نے ہڑتال موخر کردی

لاہور:  وزیر خوراک علیم خان اور سیکرٹری فوڈ پنجاب کی جانب سے غیرجانبدار اقدامات اور انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی پر محکمہ خوراک پنجاب کے ملازمین نے صوبے بھر میں آج سے کی جانے والی ہڑتال کو 48 گھنٹوں کیلئے موخر کردیا ہے۔