Daily Archives

July 30, 2020

دنیا پر مشکلات اللہ کا امتحان ہے : خطبہ حج

مکہ المکرمہ: شیخ عبداللہ بن سلیمان نے مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے کہا کہ دنیا پر مشکلات اللہ کا امتحان ہے، اللہ کے حکم سے ہی مشکلات آتی ہیں لیکن اللہ نے کوئی ایسی بیماری نازل نہیں کی جس کا علاج نہ ہو۔ سعودی عرب میں حج کے رکن اعظم وقوف…

حکومت FATF کی آڑ میں خوفناک بل پاس کرانا چاہتی تھی، شاہد خاقان

مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہےکہ حکومت ایف اے ٹی ایف کی آڑ میں تیسرا بل بھی پاس کرانا چاہتی تھی، یہ تیسرا بل بہت خوفناک تھا۔ اسلام آباد میں متحدہ اپوزیشن رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم…

حریم شاہ کا عید کے بعد اہم انکشافات کا اعلان، ن لیگ اور پیپلز پارٹی کیلئے خطرے کی گھنٹی بجادی

لاہور; ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے عیدالاضحی کے بعد پیپلز پارٹی اور (ن) لیگ کے خلاف انکشافات کا اعلان کردیا،سکینڈلز کی زد میں رہنے والی حریم شاہ نے ماضی میں جہاں حکمران جماعت پی ٹی آئی کو نشانہ بنایا تو وہیں ایم کیو ایم کے سینئر رہنما ڈاکٹر…

ہانیہ عامر کا ٹرول کرنے والوں کو منہ توڑ جواب

پاکستان ٹی وی اور فلم انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے خود پر تنقید کرنے والوں کو چُپ کروادیا۔ ہانیہ عامر عاصم اظہر سے تعلقات ختم کرنے اور محض ایک اچھا دوست کہنے کے باعث خبروں کی زینت بنی ہوئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

پی سی بی کا سابق کرکٹرز کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا موقع

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کرکٹرز کو ایک مرتبہ پھر کرکٹ میں واپسی کا موقع دیتے ہوئے انہیں میچ آفیشلز کے طور پر کیریئر شروع کرنے کی دعوت دیدی ہے۔ پی سی بی کے اعلامیے کے مطابق مقرر کردہ معیار پر اترنے والے سابق کھلاڑیوں کو مختلف…

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز، شعیب اختر نے 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا

لاہور: پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر اور راولپنڈی ایکسپریس کہلانے والے بولر شعیب اختر نے انگلینڈ سے ٹیسٹ کیلیے ممکنہ 20 کھلاڑیوں کے انتخاب پر اعتراض اٹھا دیا۔ خبر رساں ادارے ایک انٹرویو میں سابق ٹیسٹ کرکٹر نے تنقیدی نشتر چلاتے ہوئے…

سبی گرم ترین علاقہ، درجہ حرارت 46 ریکارڈ

پاکستان میں سب سے زیادہ درجہ حرارت سبی میں 46 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ گیا۔ ایک طرف پنجاب، خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور سندھ کے کچھ علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی ہے، تو دوسری طرف ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب…

کسی عازمِ حج میں کورونا کی تصدیق نہیں ہوئی، سعودی وزارتِ صحت

سعودی عرب کی وزارتِ صحت کا کہنا ہے کہ کسی بھی عازمِ حج میں کورونا وائرس کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ حج کا رکنِ اعظم وقوفِ عرفات آج ادا کیا جا رہا ہے، مناسکِ حج کے دوران کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے خصوصی حفاظتی اقدامات کیے گئے ہیں۔ اس موقع پر…

امریکا کی شام میں بشارالاسد حکومت پر مزید پابندیاں

امریکا کے اسٹیٹ اور ٹریژری ڈپارٹمنٹ نے شام کے صدر بشارالاسد اور ان کی افواج کی جانب سے کی گئیں بدترین کارروائیوں پر مزید 14 طرز کی پابندیاں عائد کردی۔ سیکریٹری آف اسٹیٹ مائیک پومپیو کی جانب سے جاری بیان میں انہوں نے شام پر نئی…