Daily Archives

July 17, 2020

مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی بربریت سے مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فورسز نے سرچ آپریشن کی آڑ میں مزید 3 کشمیری نوجوان شہید کردیئے۔ کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیرکے ضلع کلگام میں بھارتی فورسزنے ایک بارپھربربریت کا مظاہرہ کرتے ہوئے سرچ آپریشن کی آڑمیں 3 کشمیری…

ملک میں کورونا کے 2 لاکھ 60 ہزار مصدقہ مریض، 5475 افراد جاں بحق

سلام آباد: پاکستان میں کورونا کا شکار افراد کی تعداد 2 لاکھ 60 ہزار تک جاپہنچی ہے جب کہ اب تک 5ہزار 475 مصدقہ مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 23 ہزار 907 کورونا ٹیسٹ کیے گئے، اب تک…

سبی وگردونواح میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ندی نالے سیلابی پانی سے بھر گئے

سبیؔ سبی وگردونواح میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ندی نالے سیلابی پانی سے بھر گئے ضلعی انتظامیہ کی بندات سمیت ندی نالوں پر کڑی نگاہ عملہ ہائی الرٹ میونسپل کمیٹی بھی حرکت میں آگئی

مولانا فضل الرحمن سے سینیٹر مولانا فیض محمد، رکن قومی اسمبلی مولانا صلاح الدین ایوبی کی قیادت میں…

کوئٹہ + اسلام آبادؔ  جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو مزید وقت دینا ملک و قوم کے مفاد میں نہیں نااہل حکمرانوں کی وجہ سے ملک کا دیوالیہ نکل چکا ہے، ملک و قوم کے مفاد میں اپوزیشن کو متحد اور سنجیدہ…

کراچی، را کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والا منی ایکسچینج کمپنی کا مینیجر گرفتار

کراچی:  بھارت کی بدنام زمانہ خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹوں کو رقوم فراہم کرنے والی منی ایکسچینج کمپنی کے مینیجر کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے انسداد دہشت گردی ونگ نے کراچی کے علاقے صدر میں ایک کارروائی کے…