‘مختلف معاملات پر تنقید’، معاونین خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا، تانیہ ایدروس مستعفی
ڈاکٹر ظفر مرزا نے معاون خصوصی برائے صحت اور تانیہ ایدروس نے معاون خصوصی برائے ڈیجیٹل پاکستان کا عہدہ چھوڑ دیا ہے۔
ڈاکٹر ظفر مرزا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پوری تندہی اور ایمانداری سے کام کیا۔ پاکستان کی خدمت…
