کوئٹہ، مارکیٹز, شاپنگ مالز کے اوقات کار میں رات 12 بجے تک توسیع
کوئٹہ،بلوچستان حکومت نے مارکیٹز/ شاپنگ مالز کے اوقات کار میں رات 12:00 بجے تک توسیع کردیا۔
نوٹیفکیشن جاری کوئٹہ،عوام کی سہولت کیلئے یہ فیصلہ کیا گیا اور عوام سے ایس او پیز پر عملدرآمد کی اپیل بھی کی جاتی ہے،ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی