وفاقی محکموں میں بلوچستان لوکل/ڈومیسائل پر تعینات ملازمین کے سرٹیفکیٹس کی چھان بین جاری ہے، ترجمان…
کو ئٹہ: حکومت بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ وفاقی محکموں میں بلوچستان لوکل/ڈومیسائل پر تعینات ملازمین کے سرٹیفکیٹس کی چھان بین جاری ہے۔
