اہم خبریںپاکستان

آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی اپنی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی، فواد چوہدری

اسلام آباد :  وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی اپنی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی۔ ایک ٹوئٹ میں فواد چودھری نے کہا کہ ہم امریکہ کو پہلے ہی سینیٹائزر اور پرسنل پروٹیکٹیو ایکویپمنٹس برآمد کر رہے ہیں۔ امریکہ کے دوستی کے اس قدم کو سراہتے ہیں۔ آئندہ تین سالوں میں پاکستان کی ذاتی میڈیکل الیکٹرومیگنیٹک انڈسٹری ہو گی۔ مجھے اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکہ ہمارا اہم کلائنٹ ہو گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button