موجودہ صوبائی حکومت سے جان چھڑانے کے لئے بی این پی اور جمعیت علماء اسلام نے ممکنہ وزیراعلیٰ کے نام…
قلات: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء نوابزادہ حاجی لشکری رئیسانی نے کہا ہے کہ موجودہ صوبائی حکومت سے جان چھڑانے کے لئے بی این پی اور جمعیت علماء اسلام نے ممکنہ وزیراعلیٰ کے نام کے لئے تجویز کیا ہے
