Daily Archives

July 9, 2020

بی آر آئی ممالک کا کوویڈ 19 چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے مشترکہ حکمت عملی اپنانے پر اتفاق

اسلام آباد : بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کے بارے میں پہلی بار ہونے والی غیر سرکاری آن لائن کانفرنس میں آٹھ ممالک کے نمائندوں نے کورونا وائرس کے بحران کے باعث معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے قریبی تعاون کو فروغ دینے اورعالمی…

حکومت کا عیدالاضحی پر صرف ایک دن کی سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ، عید کی تعطیلات میں ہفتہ اوراتوارکی…

اسلام آباد: کورونا صورتحال میں حکومت نے عیدالاضحی پر صرف ایک دن کی سرکاری چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے ، عید کی تعطیلات میں ہفتہ اوراتوارکی چھٹی بھی شامل ہوگی

لاہور، عدالت نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور کر لی

لاہور: لاہور کی سیشن کورٹ نے ٹریفک وارڈن سے بدتمیزی کرنے والی خاتون کی ضمانت منظور کر لی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ میں ٹریفک وارڈن پر تشدد ،تضحیک آمیز رویے سے متعلق سماعت ہوئی۔

قومی اسمبلی ،عزیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی ارکان ایک بار پھر آمنے…

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں ایک بار پھرعزیر بلوچ سے متعلق جے آئی ٹی رپورٹ پر حکومت اور پیپلز پارٹی ارکان آمنے سامنے آگئے ۔وفاقی وزیر مراد سعید نے عزیر بلوچ کا اعترافی بیان ایوان میں پیش کر دیا،

مون سون ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلی پنجاب نے انتظامیہ کو ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کر دی

لاہور:  مون سون سیزن میں ممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے صوبائی انتظامیہ کو ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کی ہدایت کر دی

عید الاضحی پر مویشی منڈیوں کے قیام سے متعلق حکومت نے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد : عید الاضحی کے موقع پر قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کیلئے مویشی منڈیوں کے قیام سے متعلق حکومت نے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی قرار د ے دیا ہے