بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان

0 26

اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مزید موسلادھار بارشوں کا امکان۔پنجگور ، تربت ، آواران ، بسیمہ ، وڈھ ، دریجی ، اتھل ، وندر ، گڈانی ، خضدار ، سوراب ، نال ، اورماڑہ ، پسنی ، ھوشاپ ، گچک ، ہنگول نیشنل پارک اور ناگ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کا امکان۔ تاہم خاران ، کوئٹہ ، قلعہ سیف اللہ ، سبی ، بارکھان ، کوہلو ، ڈیرہ اللہ یار ، اوستہ محمد ، جھل مگسی ، زیارت ، ہرنائی اور ژوب میں گرج چمک کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش کا امکان چند ایک مقامات پر موسلادھار بارش بھی متوقع۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.