چینی کی قیمت میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ ،، ایک ہفتے کے دوران قیمت میں دو روپے 36 پیسے فی کلو…
اسلام آباد : ادارہ شماریات نے ہفتہ وار رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ چینی کی قیمت میں مسلسل تیسرے ہفتے اضافہ ریکارڈ کیا گیا، ایک ہفتے کے دوران قیمت میں دو روپے 36 پیسے فی کلو اضافہ ہوا جبکہ آٹے کا تھیلا 1042 روپے 25 پیسے سے کم ہو کر…
