حکومت بلوچستان کا عید الاضحی سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ایڈوانس تنخواہ اورپنشن دینے کی یقین دہانی

0 37

کوئٹہ : محکمہ خزانہ حکومت بلوچستان کے ایک حکم نامے کے مطابق عید الاضحی کے سلسلے میں صوبے بھر کے سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو ماہ جولائی کی ایڈوانس تنخواہ 27جولائی2020ء کو ادا کر دی جائے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.