ٹنڈولکر کی انضمام کی صحت یابی کیلئے دعا
نئی دہلی (سپورٹس ڈیسک ) سچن ٹنڈولکر نے ٹویٹ کیا کہ آپ کی جلد صحتیابی کیلئے دعا گو ہوں، میں امید کرتا ہوں کہ آپ جلدی اچھے ہوجائیں گے ۔